تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چینی کمپنی کا قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان

چینی کمپنی کا قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چینی کمپنی کا قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان- چینی کمپنی نے قونصلیٹ پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ گوادر بندرگاہ اور اکنامک زون بنانے والی چینی کمپنی نے کراچی میں چینی قونصلیٹ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاکستان میں تعینات چینی سفارتکار لیجیانگ ژاؤ کا کہنا تھا کہ چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کی مالی معاونت کرے گی اور اس کے لیے کمپنی گوادر کے فری اکنامک زون میں شہید اہلکاروں کے لیے فنڈز جمع کرے گی، مہم میں چینی سرمایہ کار کمپنیاں اور کمپنی کے ملازمین اور اعلیٰ عہدے داران حصہ لیں گے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے