Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پی ٹی آئی کا رہنماء دوست سمیت گرفتار، دونوں ملزمان سے منشیات برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص میں پی ٹی آئی کا رہنماء دوست سمیت گرفتار، دونوں ملزمان سے منشیات برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی کا متحرک پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان چرس رکھنے کے کیس میں دوست وقاص سمیت گرفتار- سی آئی اے پولیس تھرپارکر نے کلوئی کے پاس پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان اور انکے دوست وقاص کو گرفتار کیا اور ایک، ایک کلو چرس بر آمد ہونے کا مقدمہ کلوئی تھانہ پر درج کیا گیا ہے- پی ٹی آئی رہنماء بابر زمان میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے پی ٹی آئی صدر رہ چکے ہیں

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے