تازہ ترین
Home / admin (page 873)

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے جانے والے 335 ملازمین ملازمت سے فارغ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے جانے والے 335 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی میں سال 2008 سے 2015 کے دوران مختلف اسامیوں پر بھرتی ہونے والے ملازمین کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

ماتلی میں تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں، اطلاعات کے مطابق چار روز قبل نظامانی اور ٹنگری نوجوانوں کے درمیان موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے تلخ کلامی ہوئی تھی …

مزید پڑھیں

کبیروالا میں بینک مینجر نے بیوہ خاتون کی ساری جمع پونجی دھوکے سے ہڑپ کرلی، متاثرہ خاتون کی حکومت پاکستان، اعلی عدلیہ سے انصاف کی اپیل

خانیوال (بیورو رپورٹ) کبیروالا میں بینک مینجر نے بیوہ خاتون کی ساری جمع پونجی دھوکے سے ہڑپ کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے علاقے سکنہ کوہی والا کی رہاشی خاتون خالدہ پروین نے شوہر کی معذوری کے بعد 12 ایکڑ اراضی فروخت کرکے اراضی کی رقم تقریبن …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے ویژن کے تحت حیسکو صارفین کی شکایت کے ازالے کے لیے ٹنڈو آدم ڈویژن آفس میں 5 جنوری کو کھلی کچہری کا انقعاد کیا جائے گا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) وفاقی حکومت کے ویژن کے تحت حیسکو صارفین کی شکایت کے ازالے کے لیے ٹنڈو آدم ڈویژن آفس میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا جارہا ہے اور صارفین کے مسائل ہنگامی بنیادوں پرحل کیے جائیں گے  ایکسیئن ٹنڈو آدم تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پی حیدر آباد نعیم احمد شیخ و ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے سائیٹ ایریا کوٹری کی میں مددگار (15) کا افتتاح کردیا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ڈی آئی جی پی حیدرآباد نعیم احمد شیخ و ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے سائیٹ ایریا کوٹری کی میں مددگار (15) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شمس قمر شیروانی، ایس ڈی پی او کوٹری نظر محمد ڈیشک، …

مزید پڑھیں

انسان عظیم نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا کردار اس کو عظیم بناتا ہے دنیا آخرت کی کامیابی کا ذریعہ علم حاصل کرنے میں ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ انسان عظیم نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا کردار اس کو عظیم بناتا ہے دنیا آخرت کی کامیابی کا ذریعہ علم حاصل کرنے میں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹائی ڈینٹل کالج میرپورخاص کے …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں سال نو کے آغاز پر بینکاک شاندار آتش بازی سے جگمگا اٹھا

بینکاک / تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف) یوں تو بنکاک میں نیو ائیر نائٹ کو بہت ساری جگہوں پر بے پناہ رش ہوتا ہے اور منچلے ساری رات نئے سال کی آمد کی خوشی میں گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں لیکن کھاوسان روڈ اور سنٹرل ورلڈ پرتونام میں یہ رش …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی تقریب ولیمہ کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں سردار احمد مجتبیٰ رند چیف آف رائل ٹمن فیملی ریاست بہاولپور و بانی بلوچ ریجیمیںٹ پاک آرمی، سابق سینیٹر …

مزید پڑھیں

اڈیرولال ویلفئیر کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ٹنڈوآدم اور گردونواح کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد ) اڈیرولال ویلفئیر کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ٹنڈوآدم اور گردونواح کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ جس میں دلہنوں کو جہیز اور سلامی بھی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میرج ہال میں اڈیرولال ویلفئیر کے زیر …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کے عوام کو یقین ہے کہ عمران خان ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائیں گے- وسیم عباس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپورٹرز آف عافیہ موومنٹ ، پشاور کے آرگنائزر وسیم عباس نے کراچی آمد کے موقع پرعافیہ موومنٹ- پاکستان سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ان سے اور ان …

مزید پڑھیں