Home / admin (page 870)

ڈگری پولیس کو 4 سالہ لاوارث بچی ملی ہے، بچی سرائیکی بولتی ہے پولیس کو بچی کے ورثا کی تلاش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل تعلقہ ڈگری پولیس کو ایک لاوارث چار سالہ بچی ملی ہے بچی کا نام سکینہ ہے اور سرائکی زبان بولتی ہے اس بچی کو اگر کوئی جانتا ہے تو فوری ڈگری پولیس سے رابطے سے رابطہ کرے۔  

مزید پڑھیں

گلاب جامن قومی مٹھائی قرار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت نے گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دے دیا۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ پاکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے تو کیا جواب دیں گے۔ پاکستان میں متعدد مٹھایاں ملتی ہیں جن میں برفی، گلاب جامن، چم چم، جلیبی، بالوشاہی اور دیگر …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن، منشیات فروش سمیت غیر قانونی طور پر مقیم 2 افغان باشندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا سمیت غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار مضر صحت گٹکا و زہریلا چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری …

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین تاجروں پر ٹیکس لگانے کی سفارشات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین تاجروں پرممکنہ طور پر ٹیکس لگانے کی سفارشات کے پیش نظر رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں رجسٹرڈ افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے کاروبار ان کے اثاثوں، جعلی …

مزید پڑھیں

کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ کی چھت سے گر کر 22 سالہ نوجوان ہلاک

ڈگری/ کوٹ غلام محمد (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) اے سی کوچ کی چھت سے گر کر بائیس سالہ نوجوان ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ نمبر بی ایس سی- 145 کا کنڈیکٹر کوٹ غلام محمد کا رہائیشی رونق علی ولد روشن علی بہرانی کوچ …

مزید پڑھیں

ائیر ہوسٹس کو یکم فروری تک پچیس پونڈ وزن کم کرنے کا حکم دے دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ائیر ہوسٹس کو یکم فروری تک پچیس پونڈ وزن کم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ معطل ہونے والے اکیس پائلٹ کے لائسنس عارضی طور پر بحالی کے لئے سی اے اے سے پی آئی اے انتظامیہ نے رابطہ کرلیا ہے۔ مقررہ …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے آئی جی سے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ، وزارتی کمیٹی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب

کراچی (خصوصی رپورٹ: سبحان بلوچ) سندھ پولیس کے آئی جی سے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ۔ وزارتی کمیٹی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب۔ اجلاس مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت 1 بجے سندھ اسمبلی میں ہوگا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر امتیاز احمد شیخ، میر شبیر بجارانی، ایڈووکیٹ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات کی زیر قیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیوں اور ضلع میں امن و امان کی فضاء قائم کرنے کے اعتراف میں گجرات چیمبر آف کامرس میں پر وقار تقریب

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات کی زیر قیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیوں اور ضلع میں امن و امان کی فضاء قائم کرنے کے اعتراف میں گجرات چیمبر آف کامرس میں پر وقار تقریب۔ تفصیلات کے مطابق گجرات چیمبر اینڈ …

مزید پڑھیں

اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کے لیے بائیومیٹرک نظام متعارف کروانے پر غور۔ مکیش کمار چاؤلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کو موٹر وہیکل قوا نین آرڈیننس میں تر میم کیلئے تجویز دی ہے تاکہ اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔ یہ بات آج صوبائی وزیر برائے ایکسائزاینڈٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمارچاؤلہ کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

جب مہمان اپنے اپنے ٹھکانوں پر پہنچ جائنگے تو ہم اپنے پتے شو کرینگے۔ حلیم عادل شیخ کی ٹنڈو آدم میں میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہیکہ سندھ حکومت کو تھر کی ماؤں کی بددعائیں لے ڈوبینگی جن کے ہاتھوں میں انکے بچوں نے دم توڑا اگر وزیراعلی سندھ اپنی عددی اکثریت کھودیتے ہیں تو پی ٹی آئی کو …

مزید پڑھیں