جنوری 1, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
میڈرڈ / اسپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ ) ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی ایک بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ان تارکین وطن کو ایک ہفتہ قبل لیبیا کی سمندری حدود کے قریب ڈوبنے سے بچایا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپن آرمز …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کنووکیشن 2018 کی تقریب مقامی ہوٹل میں پیر 31 دسمبر2018 کومنعقد کی گئی۔ تقریب تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے معدنیات جناب میر شبیر بجرانی تھے۔ کنووکیشن میں 525 طلبا کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ یہ جناح سندھ میڈیکل …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی افتخار درانی صوبائی وزیر خزانہ …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ڈویژن میرپورخاص کے صدر اکبر علی پلی نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلقہ ڈگری کے صدر محمد علی ہاشمی، جنرل سیکریٹری تعلقہ ڈگری عارف پٹھان اور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ ڈگری ٹھاکر ندیم …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 عناصر گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز نقدی، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلی کوالٹی کی 1260 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن اقبال پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و زہر بیچنے والوں کا کاروبار ہوا خراب غنڈہ راج کرنے والے عناصر و سماج دشمن ایس ایچ او گلشن اقبال اخلاق احمد کے نشانے پر مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار مقدمہ درج …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2018 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس کونسل کے وائس چیئرمین میر احمد خان تالپور کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں زرعی مسائل کو حل کرنے کے متعلق تفصیلی غور خوص کیا گیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید عطااللہ شاہ، کونسل کے اراکین اور افسران …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے مختلف قسم کی اعلی کوالٹی کی چرس و نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے ساتھ کھلی جنگ کا سلسلہ جاری زہریلا کاروبار و غنڈہ راج کرنے والے عناصر ہوۓ پریشان ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے معاشرے کے ناسوروں کی کمر توڑ کر جیل منتقل کرنے کا …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اینٹی کرپشن میرپورخاص پولیس کا میونسپل کمپلیکس پر چھاپہ ہیڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص عابد عرف ملا گرفتار۔ رٹائرڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص مقبول اور ہیڈ کیشئر عابد عرف ملا کے خلاف 65 لاکھ خورد برد کرنے کا الزام ہے۔ سرکل انچارج اینٹی کرپشن میرپورخاص خدا …
مزید پڑھیں