تازہ ترین
Home / admin (page 850)

بلوچستان میں باران رحمت سے شادی کور ڈیم 3 سال ﺧﺸﮏ رہنے کے بعد بھر گیا پسنی اور ملحقہ علاقوں میں عوام خوش

ﮐﻮﺋﭩﮧ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ﮈﯾﻢ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺴﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮﻣﻠﺤﻘﮧ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮﺭ ﮈﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺴﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮﺭ ﮈﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ 35 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﯾﮑﭩﺮ ﻓﭧ ﮨﮯ، …

مزید پڑھیں

خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر وگردو نواح میں نقاب پوش خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ مساجد اور بازاروں سمیت اندرون شہر کے گلی محلوں میں بھیک مانگتی نظر آتی ہیں۔ صحت مند بھکارنیں کا م کی بجائے بھیک مانگنے …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، پولیس گردی کا تسلسل تحریر: عمران چودھری

سانحہ ساہیوال، پولیس گردی کا تسلسل تحریر: عمران چودھری ساہیوال میں پیش آنے والا انتہائی دلخراش واقعہ کی بنیادی وجوہات یعنی پولیس کو سالہا سال سے بگاڑنے اس ملک کے بے بس عام شہریوں کو پٹوار اور پولیس کے ظلم و ستم کا شکار بنائے رکھنے میں ماضی کے انتہائی …

مزید پڑھیں

ایک اور باب بند ہوا تحریر: پروفیسررفعت مظہر

ایک اور باب بند ہوا تحریر: پروفیسررفعت مظہر قلم درازیاں خوب تر کی تلاش میں سنین گزر چکے لیکن ہمیں سیاست میں، عدالت میں،صحافت میں، ثقافت میں ، مذہب میں حتیٰ کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں خوب تر تو کجا ’’خوب‘‘ بھی میسر نہ ہوا۔ اگر کچھ ملا …

مزید پڑھیں

مرگی کے علاج کیلئے پاکستان میں بھی نئی ادویات اور ڈیوائسز لانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن کی صدر نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، لاڑکانہ کے زیراہتمام 2 روزہ سالانہ ”میڈیسن اینڈ الائید کانفرنس 2019 “ میں آرگنائزنگ کمیٹی نے مرگی کی بیماری اور اس کے علاج سے متعلق …

مزید پڑھیں

راجہ زاہد محمود ایڈووکیٹ سابق صدر اسلام آباد بار سے خصوصی انٹرویو محمد جواد بھوجیہ کیساتھ

جنرل ایوب خان کے دور حکومت میں 1963 میں اسلام آباد کو وفاقی دارلحکومت کا درجہ دیا گیا ۔ ایک ماسٹر پلان کے تحت دنیا کے بہترین ماہرین نے بلاشبہ دنیا کا ایک خوبصورت شہر آباد کیا جس میں تمام انتظامی امور، امور حکومت اور دیگر اہم ترین عمارات کی …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے میرپورخاص کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں ساہیوال واقعہ کی پرزور مزمت کرتے …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں۔ ٹنڈو آدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر

ٹنڈو آدم ( رضوان احمد غوری ) کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں ٹنڈوآدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے یہاں کے نوجوانوں میں اسپورٹس سے لگاؤ ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سینیٹر امام …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں آفتاب بھن کے گھر محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے نعمان کالونی میں گزشتہ روز محفل نعت کا پروگرام منعقد ہوا جس میں صدارت دربار حسینی لنڈو شریف کے گدی نشین غازی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ پاسبان رہنماء سلطان خاصخیلی، …

مزید پڑھیں