تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سرگودھا یونیورسٹی کے دیگر کیمپس کے طلبا کی جانب سے آج کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج، تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ

سرگودھا یونیورسٹی کے دیگر کیمپس کے طلبا کی جانب سے آج کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج، تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ

سرگودھا (رپورٹ: فیروز وڑائچ) سرگودھا یونیورسٹی کے پنجاب کے دیگر شہروں میں کیمپس بند ہونے کی وجہ سے طلباء کو شدید پریشانی کا سامنا ہے منڈی بہاؤ الدین، خوشاب اور دیگر اضلاح سے آنے والے طلبہ یونیورسٹی کی طرف سے ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی کی وجہ سے طلبہ نے آج سرگودھا یونیورسٹی میں ہڑتال کی اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو سرگودھا یونیورسٹی کے دیگر کیمپس کو کھولا جائے یا پھر دیگر شہروں سے آنے والے طلباء و طالبات کو ٹرانسپورٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے