Home / اہم خبریں / میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔ اچانک انتقال سے اسکول میں طالبات شدت غم سے نڈھال۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں کی ٹیچر تین بچوں کی ماں 45 سالہ غلام فاطمہ زوجہ اصغر آرائیں دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔ اسکول ٹیچر کے اچانک انتقال سے اسکول میں موجود طالبات شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے