Home / admin (page 875)

سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان کیا ہے۔ سندھ میں گیس بحران نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے، گیس کی گھریلو طلب پوری کرنے کے لیے ایس ایس جی سی نے ہنگامی اقدام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں مسافر بس کو حادثہ، حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سامارو سے میرپورخاص آنے والی بس کوٹ غلام محمد شوگر مل کے قریب الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس ڈرائیور رمضان خاصخیلی اور کنڈیکٹر راجو کولہی موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ حادثے میں 13 مسافر زخمی ہوگئے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رہنما آل کشمیر فارم

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) رہنما آل کشمیر فارم امجد سعید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ ابراہیم حسن کو اپنی جگہ بنانی ہوگی حلقہ کے لوگوں کے دل جیتنے ہوں …

مزید پڑھیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوی ایشن (اموبا) کے انتخابات کے سلسلے میں "ذاکر علی خان” پینل کا اجلاس، پینل کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوی ایشن (اموبا) کے انتخابات کے سلسلے میں "ذاکر علی خان” پینل کا اجلاس، پینل کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ اجلاس میں اموبا اور آلمنائی کے ارکان اور پینل کے امیدواروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن اقبال پولیس کا گودام پر چھاپہ بڑی مقدار میں شیشہ، فلیورز اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد، گودام سے متعدد افراد زیر حراست

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن اقبال پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن ایس ایچ او گلشن اقبال اخلاق احمد سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی ٹو میں پولیس کا گودام …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری بدنام زمانہ منشیات فروش بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں منشیات فروش گرفتار اعلی کوالٹی کی چرس نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی 4 ملزمان گرفتار، مضر صحت حقہ شیشہ، فلیورز و منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزآنہ کی بنیاد پر درخشاں پولیس سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھ کر انہیں جیل منتقل کر رہی ہے …

مزید پڑھیں

ملائشیا میں جانبحق ہونے والے پاکستانی مزدور کی شناخت ہوگئی متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا

ملائشیا/ کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) جمعے کے روز ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی شخص جانبحق ہو گیا تھا۔ متوفی کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی ہے متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا …

مزید پڑھیں

کراچی میں پے درپے دہشت گردی کے واقعات حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مولانا مشتاق عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام (س) صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا مشتاق عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت امن وامان پیدا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، کراچی میں بڑے بڑے دہشت گردی کے واقعات ہوئے لیکن ملزمان کا ابھی تک سراغ نا ملنا …

مزید پڑھیں

حیرت ہے کہ۔۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

حیرت ہے کہ۔۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں وزیرِاعظم صاحب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں فرمایا ’’مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہے جو پانامہ اور جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی لٹیروں کا دفاع کر رہے ہیں‘‘۔ صاحب! پاکستان تو ہے ہی …

مزید پڑھیں