Home / admin (page 871)

میڈیا کی آواز پر پولیس کا بروقت ریسپانس ناصرف کارکردگی میں اضافے کا سبب بنتا ہے بلکہ عوام اور پولیس کے مابین دوستانہ تعلقات بھی فروغ پاتے ہیں۔ آئی جی سندھ کی سی آر اے کے وفد سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کرائم رپورٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد نے صدر شاہد انجم اور جنرل سیکریٹری طحہ عبیدی کی سربراہی میں خصوصی ملاقات کی اور صحافتی امور بالخصوص فیلڈ میں ذمہ داریوں کی انجام دہی کے …

مزید پڑھیں

صحافی سماجی برائیوں کی نشاندہی کریں کاروائی ہم کرینگے۔ ایس ایس پی سانگھڑ کا ٹنڈو آدم کا دورہ اور صحافیوں سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے ٹنڈوآدم کا دورہ ۔ انہوں نے ٹنڈوآدم سٹی تھانہ کا معائنہ کیا اور صحافیوں سے گفتگو کی، ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی ٹنڈو آدم دورے پر پنہچے جہاں انہوں نے ٹنڈو آدم سٹی …

مزید پڑھیں

عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تعداد دولاکھ ایک ہزار 197 ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کی مقامی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تعداد دو لاکھ ایک ہزار 197 ہوگئی ہے۔پشاور ہائی کورٹ نے سال 2018ء کے 11 مہینوں کے دوران 18736 مقدمات نمٹا دئیے جبکہ ختم ہونیوالے سال کے دوران مجموعی طور …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز نے لیاقت آباد نمبر 3 میں کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم عمران احمد کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں 31 دسمبر 2018 صبح تقریباً 9:15 بجے کے ایم سی ملازم سید واجد علی ولد سید اعجاز علی کو اوکھائی میمن مسجد کریم آباد میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاتھا۔ واقعہ کے فوراً بعد میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول کا نام شفیق …

مزید پڑھیں

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا آرڈیننس حتمی منظوری کے لئے صدر مملکت کو ارسال کردیا ہے۔ نئے آرڈیننس کی منظوری کے بعد سرکاروی وغیر سرکاری سرکاری یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، سرکاری اور غیر سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے پرنسپلز، میڈیکل اینڈ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ دیوان سچا نند نے کاروباری لین دین پر سیٹھ ایوب راجپوت نامی ایک شخص …

مزید پڑھیں

بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گروہ کے تین کارندے گرفتارکرلیے گئے۔ ڈی پی او ڈیرہ ظہور بابر آفریدی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر میں موٹر سائیکل چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کے دوران بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گروہ کے تین کارندے گرفتارکرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ ظہور بابر آفریدی نے اپنی آفس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار 17 لیڑ شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد میں بدنام زمانہ شراب فروش خالد اقبال کو چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کر …

مزید پڑھیں

ٹھٹہ پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی اور خواتین کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سلطان خاصخیلی ضلعی صدر پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی سانگھڑ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی نے ٹھٹہ پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی کی سخت الفاظوں میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والی عابد ملاح کے واقعے کے بعد گاڑھو پولیس قدیمی گوٹھ یوسف خاصخیلی کے …

مزید پڑھیں

پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شفیع محمد سٹھیو کی ٹنڈو آدم آمد، اساتذہ نے بھرپور استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ شفیع محمد سٹھیو کا اساتذہ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شفیع محمد سٹھیو کی ٹنڈوآدم آمد۔ اساتذہ نے ان کا بھرپور استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ شفیع محمد سٹھیو نے اساتذہ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے صدر شفیع محمد …

مزید پڑھیں