تازہ ترین
Home / admin (page 872)

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ بارشوں کے باعث حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔فلپائن کے مشرقی علاقوں کو شدید بارشوں کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ سٹینڈنگ کمیٹی کے ان فیصلوں کی بھرپور حمایت کی جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، عمر فاروق قریشی، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں محکمہ تعلیم سندھ …

مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا وہ 18 جنوری سے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینیئرجسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں جو خطرے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کی حکومت خود خطرے میں ہے۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں جو خطرے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کی حکومت خود خطرے میں ہے ۔ وہ شیخو پورہ سے آئے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء چوہدری منیر قمر واہگہ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دہشت گردی اور لوٹ مار میں اوپن لیٹر گاڑی کا استعمال کے بعد اہم فیصلہ۔ کراچی 2019 سے گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لئے خریدار اور فروخت کرنے والے دونوں کی حاضری لازمی قرار دینے کا فیصلہ۔ شبیر احمد شیخ ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے، اوگرا خاموش تماشائی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا اوگرا کے دن کے ٹائم چھاپے صرف ڈرامہ ہے جبکہ پلانٹ رات کو فیلنگ کرتے ہیں حکومت خاموش، اوگرہ لائسنس کے بغیر پلانٹوں پر کام اوگرا کی نالائقی کا ثبوت ہے بیسٹ گیس پلانٹ سر …

مزید پڑھیں

کراچی میں بہادرآباد پولیس کا شازیہ آنٹی نامی خاتون کے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، فحاشی میں ملوث 5 لڑکیاں اور 2 مرد گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بہادر آباد پولیس کا شازیہ آنٹی کے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ۔ شازیہ آنٹی کی پانچ خواتین اور دو مرد رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار۔ شازیہ آنٹی مختلف علاقوں میں فحاشی کے اڈے چلاتی رہی ہے۔ 371۔ اے اور 371۔ بی کے تحت مقدمات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔ اچانک انتقال سے اسکول میں طالبات شدت غم سے نڈھال۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں …

مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی کے دیگر کیمپس کے طلبا کی جانب سے آج کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج، تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ

سرگودھا (رپورٹ: فیروز وڑائچ) سرگودھا یونیورسٹی کے پنجاب کے دیگر شہروں میں کیمپس بند ہونے کی وجہ سے طلباء کو شدید پریشانی کا سامنا ہے منڈی بہاؤ الدین، خوشاب اور دیگر اضلاح سے آنے والے طلبہ یونیورسٹی کی طرف سے ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی کی وجہ سے طلبہ نے آج …

مزید پڑھیں