Home / admin (page 840)

ضلع عمرکوٹ میں پانی کی قلت ہے جس کی وجہ سے پچھڑی کے آبادگاروں کی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، سندھ کی عوام چاہتی ہے کہ سندھ کو 1945 کے پرانے معاہدے کے تحت پانی فراہم کیا جائے۔ ایم این اے نواب محمد یوسف ٹالپر

میرپورخاص/ عمرکوٹ  (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب محمد یوسف ٹالپر اور ایم پی اے سید حاجی علی مردان شاہ نے ضلع عمرکوٹ میں آبادگاروں اور محکمہ آبپاشی کے نمائندوں کا ضلع میں پانی کے مسائل سے متعلق ایک اہم اجلاس ضلع کونسل ہال …

مزید پڑھیں

کراچی ملیر سِٹی پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی ملیر سِٹی پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس و مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے …

مزید پڑھیں

خانیوال میں موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم 4 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 121 پندرہ ایل موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم 4 افراد زخمی، زخمیوں میں شمس ولد جبار، پروین ذوجہ اختر، اللہ دتہ ولد اقبال اور ارسلان ولد فلک شیر۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں کے آغاز سے عوامی بھلائی سمیت روزگار کے مواقعے اور خوشحالی آئے گی۔ چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انور تالپور کی زیرصدارت ضلع کونسل ہال میں ترقیاتی اسکیموں کے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کے اراکین نے صحت اور محکمہ آبپاشی کے مسائل کے حوالے سے بھی غور و خوص کیا اجلاس سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں سب سے بڑا پروگرام 3 فروری کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں عوامی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ شہر بھر میں کشمیر سیمینار، ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑا پروگرام 3 فروری کو ہوگا، حسن اسکوائر سے سفاری …

مزید پڑھیں

تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری مریض دربدر

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری مریض دربدر، تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال جاری، ان ڈور اور آوٹ ڈور سروسز بند، دور دراز سے آنے والے مریضوں کو پریشانی …

مزید پڑھیں

میہڑ شہر کی مرکزی عید گاہ میں گندگی کے ڈھیر اور کاروباری کام ہونے کے انکشاف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ شہر کی مرکزی عید گاہ میں گندگی اور کاروباری کام ہونے کے انکشاف ایک طرف نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے دوسری طرف مرکزی عید گاہ میں گندگی کے ڈھیر عوام کا اعلی حکام سے نوٹس لينے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر …

مزید پڑھیں

زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) زیارت تحصیل سنجاوی کلی اغبرگ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ایک شخص گل باران جاں بحق۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گل باران نامی شخص گھر کیساتھ پہاڑ کے قریب گاٸے چرا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کر کے قتل کر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ شہر میں سود کا نظام تیزی سےعروج حاصل کر رہا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث ڈیرہ شہر میں سود کا نظام عروج پکڑ رہا ہے۔غریب، سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے شہری سود کی وجہ سے کنگال ہونے لگے جبکہ سود کا دھندہ کرنے والے سود خور ارب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 50 سالہ بیوہ کی لاش پانی کے تالاب سے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 50 سالہ بیوہ کی لاش پانی کے تالاب سے برآمد، سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود مغل اعظم ٹاؤن میں گھر کے قریب سے لاش ملی، بیوہ 50 سالہ خاتون بسم اللہ زوجہ غلام مصطفی رانگڑ مرحوم کی لاش تالاب سے نکال لی …

مزید پڑھیں