جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں حاصل کهوسو کے رہائشی غلام محمد عرف معشوق کهوسو کو فون پر لڑکی کے آواز میں بات کرنے والے شخص نے اغوا کرلیا ورثاء کا قرآن پاک لےکر نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ گاؤں حاصل کھوسو …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019 آج ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں ہونگے۔ فرینڈز پینل اور یونائٹڈ پینل میں مقابلہ ہوگا۔ فرینڈز پینل سے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر صدر، ایڈوکیٹ سکندر کولاچی جنرل سیکریٹری کے لیئے امیدوار ہیں جبکہ …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساؤتھ پولیس کی کارروائی 4 عناصر گرفتار، درخشاں پولیس کی معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 عناصر گرفتار جنکے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد۔ ملزمان …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قوم کی دولت لوٹنے والے …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے پاکستانی سائنس دانوں کا تیار کردہ اے 100 راکٹ اپنے ڈیفنس سسٹم میں شامل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے مقامی سطح پر تیار کردہ اے 100 راکٹ آرٹلری کے ملٹری لانچ راکٹ سسٹم …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ایس ایس پی سانگھڑ کا پولیس چیک پوسٹ کا افتتاحی تقریب میں پولیس افسران کے علاوہ معززین کی بڑی تعداد شامل تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں پٹھان کالونی کے نزیک پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں غریب نادار مریضوں کی ادویات جعلی بلز بنا کر کرپشن کرنے کا الزام، سابق سول سرجن ڈاکٹر اقبال بھرگڑی اور اکاؤنٹینٹ شیر محمد چانیوں کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) سیالکوٹ اوور ہیڈ برج سے گزرتے ہوئے پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی۔ طالب علم 17سالہ مطیب محسن ولد ایم فیاض سکنہ ججے سیان کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت اب خطرے …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
ننکانہ (بیورو رپورٹ) ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی نے ایم پی اے مہندر پال سنگھ کے ہمراہ سکھ کمیونٹی کے مستحق افراد میں 14 لاکھ روپے کے امدادی چیک گوردوارہ جنم استھان میں 46 مستحق افراد میں تقسیم کئے، عون عباس بپی نے کہا کے بیت المال بلاتفریق …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک سوزوکی نے 2019 کا آغاز ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے ساتھ کیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک سال کے دوران اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں چھٹی بار اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کی …
مزید پڑھیں