تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف سنی تحریک میرپورخاص صوبائی رہنماؤں کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ

شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف سنی تحریک میرپورخاص صوبائی رہنماؤں کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنی تحریک میرپورخاص کی جانب سے سنی تحریک کے صوبائی رہنماء التماس صابری، ضلعی رہنما محمد علی چشتی اور عبدالطیف قادری کی سربراہی میں شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے