Home / اہم خبریں / نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن 2 جون تک جاری ہے

نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن 2 جون تک جاری ہے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آفیسر انچارج پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق پاکستان نیوی میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ وہ امیدوار جنہوں نے میٹرک (سائنس) اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحانات 60% نمبروں سے پاس کیے ہیں، مورخہ 02 جون 2019 تک آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے دفتری اوقات میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر 217 شیر شاہ روڈ ملتان کینٹ فون نمبر 061-9201184 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے