Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےالیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کی کامیابی پر وزیراعظم نریندرا مودی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جنوبی ایشیاء میں امن اور خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرامید ہیں۔ خیال رہے کہ بھارتی لوک سبھا انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی اور اتحادیوں کو واضح برتری حاصل ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے