Home / admin (page 678)

میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف بیانات بھی دیئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میران شاہ میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں نے ملکر چیک پوسٹ پر حملہ …

مزید پڑھیں

مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس تھا نہ صدر کے مطابق چمتار کے علاقہ میں دو فر یقین کے مابین اس …

مزید پڑھیں

نوکوٹ پولیس کی اسنیپ چیکنگ کے دوران وین سے 20 بوریاں سپاری اور مضر صحت گٹکا برآمد، ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ پولیس کی اسنیپ چیکنگ کے دوران وین سے 20 بوریاں سپاری اور مضر صحت گٹکا برآمد، ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق نوکوٹ پولیس کے سب انسپکٹر امداد آرائیں نے نوکوٹ بائی پاس کے قریب ایک وین کی چیکنگ کے دوران مضر صحت …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ دس روزہ اعتکاف کے دوران عبادات، ذکر و اذکار اور قران پاک کی تلاوت سینوں کو منور کیا جائے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس شخص نے رمضان المبارک …

مزید پڑھیں

بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پور آمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے ملاقات

بہاول پور(نوپ نیوز) بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پورآمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز بشپ آف پاکستان نزیرعالم نے بہاول پورمیں چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے چیمہ ٹاﺅن انکی رہائشگاہ پرملاقات کی بشپ شہزاد بھٹی اور بہاول …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ہنہ اڑک میں دو مسلح گروہوں کے مابین تصادم۔ درجنوں افراد زخمی۔ دونوں گروپوں نے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ہنہ اڑک میں دو مسلح گروہوں کے مابین تصادم۔ درجنوں افراد زخمی۔ انتظامیہ دونوں مخالف گروپس کو سول ہسپتال لے آئی۔ شعبہ حادثات میں دونوں گروپ گتھم گتھا۔ لیویز انتظامیہ ملزمان چھوڑ کر فرار۔ دونوں مخالف گروپس نے شعبہ حادثات کو میدان جنگ میں …

مزید پڑھیں

تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر دہشت گرد مارا گیا دوسرا دہشت گرد زخمی حالت میں فرار۔ ذرائع

تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت کے علاقے گاؤں گومازی تحصیل تمپ ڈسٹرکٹ تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر محراب عرف کمال مارا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا ایک ساتھی بلال عرف حاجی زخمی حالت میں فرار …

مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ملزم ڈگری تھانے کے جعلسازی کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کا خفیہ اطلاع پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود شاہی بازار میں اہم کامیاب کاروائی، جعلساز …

مزید پڑھیں

ملک میں اس وقت تاریخ کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بھی کوئی سہولت نہیں دی جارہی۔ مفتی ارشاد احمد حقانی امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور کے امیر مفتی ارشاد احمد حقانی، تحصیل جام پور کے امیر مولانا عبدالمجید ساقی اورتحصیل روجھان مولانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے سحر …

مزید پڑھیں

سی آئی اے شیخوپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 30 کلو منشیات پکڑلی۔ پکڑی جانیوالی منشیات میں اعلی کوالٹی کی 17 کلو چرس اور 13 کلو افیون شامل

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) سی آئی اے شیخوپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 30 کلو منشیات پکڑلی۔ پکڑی جانیوالی منشیات میں اعلی کوالٹی کی 17 کلو چرس اور 13 کلو افیون شامل ہے۔ ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے سی آئی اے شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں