Home / admin (page 677)

ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں ایم کیو ایم کے کارکنان سلیم، آفاق بیگ، شکیل شہباز، فرمان عرف کالا شامل۔ ملزمان پر ڈگری کے رہائشی شہادت جروار کو 13 ستمبر 2012 …

مزید پڑھیں

کوئٹہ دہشتگردوں کی ایئربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگر فرار، پولیس کی مکمل ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش جاری۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ دہشتگردوں کی ائیربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، ذرائع کے مطابق فائرنگ کے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک پولیس اور پی ایف کے جوان محفوظ ہیں۔ ایئربیس ناکہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی …

مزید پڑھیں

پختون تحفط موومنٹ کے معصوم حمايتيوں کو کچھ مخصوص افراد رياست کے خلاف استعمال کررہے ہيں۔ بہادر پاکستانی قبائلی عوام کی قربانیوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ ترجمان پاک فوج ميجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان ميجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پختون تحفط موومنٹ کے معصوم حمايتيوں کو کچھ مخصوص افراد رياست کے خلاف استعمال کررہے ہيں۔ بہادر پاکستانی قبائلی عوام کی قربانیوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ شمالی وزیر ستان …

مزید پڑھیں

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں پاکستانیوں نے 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے، گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 67 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 …

مزید پڑھیں

عید الفطر 5 جون کو منائی جائے گی۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مختلف محکموں نے مل …

مزید پڑھیں

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان کو شرکت کے دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری 30 مئی کو ہوگی۔ نریندرمودی کی تقریب حلف برداری …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر لاہور میں یوم حضرت علی ؓ کے موقع …

مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر نہ ہوسکا

کارڈف (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر شروع ہوئے ہی ختم ہوگیا۔ ورلڈ کپ سے قبل ٹیموں کے وارم اپ میچز کھیلے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان کو اپنا دوسرا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف …

مزید پڑھیں

خرقمر چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث علی وزیر گرفتار، محسن داوڑ فرار۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آج صبح خرقمر چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث محسن جاوید اورعلی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں