ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، اکثر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب، بارش کے باعث شہر کی گلی محلوں میں پانی بھر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں گرد …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کے سفاک چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کردیا ہے۔ بھارت نے اقوام عالم میں جو چھپایا وزیراعظم …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیریوں پر ظلم کرنے والی مودی کی فاشسٹ حکومت کو دنیا …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر (ویب ڈیسک) نیب سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ کے مبینہ فرنٹ میں اور پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن زبردست علی خان مہر کو حراست میں لے لیا۔ نیب سکھر نے زبردست خان مہر کو علی واہن روہڑی میں واقع ان کی رہائش …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز وطن واپسی کے لیے نیو یارک سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم ان کے طیارے کو فنی خرابی کے …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھولیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ عمران خان کے مقابلے میں مودی کی تقریر دو مرتبہ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کاروائی۔ جی ٹی روڈ پر واقع لاثانی چرغہ ہاؤس ناقص صفاٸی اور غیر معیاری کھانوں کی وجہ سے سیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احذم احمد صدیقی نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا افتتاحی ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے ہفتہ وار گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں ماہانہ ایوارڈ دینے کا …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 آرٹیکل
ہمیں کہنا ہے کچھ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں ہم لال حویلی والے کے مُنہ سے پہلی دفعہ عقل کی باتیں سُن کر حیران بھی ہوئے اور پریشان بھی۔ اُس نے کہا ”کشمیر تقریروں سے آزاد نہیں ہوگا۔ اب ہم مریں گے یا ماریں گے۔ ایسا موقع دوبارہ نہیں …
مزید پڑھیں