Home / admin (page 614)

وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ مظفرآباد پہنچنے پر وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر اور دیگرسرکاری عہدیدار استقبال کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص عبد الوہاب عباسی پر فرد جرم ثابت، ایک کروڑ 27 لاکھ جرمانہ، سات سال سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) احتساب عدالت نے گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص آفیسر وہاب عباسی کو سات سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم پر ایک کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی دیسی شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر دیسی شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی دیسی شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر دیسی شراب …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر 1988ء حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر 1988ء حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ضلعی دفتر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن سندھ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا اور جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

ملزم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر ملزم نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا، تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں واقع گاﺅں یاری خیل کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ یاری خیل کے قریب واقع اپنے اراضی میں موجود تھا کہ …

مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی، 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، اکثر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب، بارش کے باعث شہر کی گلی محلوں میں پانی بھر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں گرد …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار کا بھارت کو جواب الجواب میں کرارا جواب

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کے سفاک چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کردیا ہے۔ بھارت نے اقوام عالم میں جو چھپایا وزیراعظم …

مزید پڑھیں