ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ جنرل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ 2020 سیزن کے تمام مقابلے ملک میں ہی کرائے جائیں گے۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ کی زیرنگرانی ہونے والے اجلاس میں پی سی بی اور تمام فرنچائزز نے پی ایس ایل 2020 کےتمام میچز پاکستان میں کروانے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلیا اسلحے کا دوسرا بڑا خریدار بن گیا۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 2017 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ اسلحہ خریدنے والے ممالک میں آسٹریلیا چوتھے نمبر پر تھا تاہم 2018 میں وہ دفاعی اخراجات …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقوں بریگیڈ، اتحاد ٹاؤن، گلستان جوہر اور اقبال مارکیٹ پولیس کے چھاپے، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان بلال عرف چیمبر اور عدنان عرف عدو، گلستان جوہر پولیس نے 3 ملزمان …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے نہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات سال 2019 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ نتائج کو بہتر اور شفاف …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ کلین کراچی مہم حکومت سندھ کی ایک بڑی کامیابی ہے اور اب تک پورے کراچی سے لاکھوں ٹن کچرا لینڈ فل سائٹس پر منتقل کیا جاچکا ہے اور یہ کام مستقل بنیادوں پر جاری …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) وفاقی وزارت صحت (نیشنل ہیلتھ سروسز ) اور پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 15سال گذر جانے کے باجود فیڈرل ڈرگ سرویلنس لیبارٹری کی تکمیل کا عمل پورا نہ ہوسکا۔ جبکہ تاحال اس پر عوامی ٹیکسز کا 15کروڑ سے زائد …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی نمازیوں کے لیے بند کردی۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار کی تعطیلات کے موقع پر مسجد ابراہیمی کو آباد کاروں کے لیے کھول دیا گیا، …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام ڈالر کے بارے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
استنبول (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے لیے تیار کئے جانے والے جدید ترین اور تباہ کن مِلجَم کلاس جنگی جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب منقعد کی گئی۔ تقریب کا انعقاد ترکی کے شہر استنبول کے نیول شپ یارڈ میں ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترکی کے صدر طیب …
مزید پڑھیں