ڈسکہ میں پسرور بائی پاس کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے والے دو مسلح ڈاکوؤں کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، دونوں ملزمان عادی مجرم اور سزا یافتہ ہیں۔ پولیس
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسکہ میں پسرور بائی پاس کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے والے دو مسلح ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، عمر رسیدہ ڈاکو ساتھی ڈاکو کے ہمراہ مسلح ہوکر ناکہ لگا کر لُوٹ مار کر رہے تھے ڈاکوؤں نے ہسپتالوں میں کھانا سپلائی کرنے والی … مزید پڑھیں