Home / اہم خبریں / غریب عورتوں بچیوں اور نوجوانوں کے لیے میرپورخاص میں وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کرنے کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کردیے

غریب عورتوں بچیوں اور نوجوانوں کے لیے میرپورخاص میں وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کرنے کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قونصل خانہ جاپان کراچی میں گورنمنٹ آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن میرپورخاص کے مابین میرپورخاص میں غریب عورتوں، بچیوں اور نوجوانوں کے لیے وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور چیٸرپرسن آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کیے اس موقع پر سول سوساٸٹی میرپورخاص کے شہزادو ملک، محمد بخش کپری، محمد رفیق لغاری ایڈوکیٹ، ممتاز جروار، علی حسن نون، محمد معسود عباس، اور دیگر شامل ہیں واضع رہے کہ سول سوساٸٹی کی جانب سے کی گٸی کوششوں سے میرپورخاص میں یتیم بچوں کے لیے قطر گورنمنٹ کی طرف سے سوٸیٹ ہوم کا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے