پاک افغان سرحد شاہ سلیم کے قریب تجارتی راستہ درہ پاس کی کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ دُرہ پاس کے کھلنے سے علاقے کی قسمت بدلے گی۔ کسٹم کلکٹر احسان علی شاہ
چترال (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم کے قریب دُرہ پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری … مزید پڑھیں