اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین نے شامی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے قصاب اکبر علی کو مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر حراست میں لے لیا۔ قصاب کے قبضہ سے 18 کلو مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا گیا۔ برآمد کئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
پترا جایا/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بھارتی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ملائیشیا کو بھی بہت کچھ برآمد کر رہا ہے اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم شاہد کی ضمانت رد کردی۔ پولیس نے ملزم شاہد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے سینٹرل جیل میرپورخاص منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر بلدیہ کا عملہ شہر بھر کی صفائی میں مصروف۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے جس پر کوئی بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا اجلاس ایم این اے نوابزادہ میر منور علی تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی صدارت میں تالپور ہاؤس لانڈھی میں ہوا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نور احمد بھرگڑی، نوابزادہ میر انور تالپور …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) نیب ملتان کی کاروائی، رحیم یار خان میں 98 کروڑ روپے مالیت کے ایک لاکھ کے قریب درختوں کی چوری میں ملوث ڈی ایف او سمیت 7 افراد بہاول پور سے گرفتار، گرفتار ہونے والوں میں سابق ریجنل فاریسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال سمیت رینج …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ظاہر پیر کے قریب بے نظیر روڈ پر ٹرالر کی زد میں آ کر دو موٹر سائیکلوں سوار موقع پر جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ظاہر پیر منتقل کیا گیا۔ ظاہر پیر کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوا لحسن نے پریس کلب پر وائس آف کراچی کے زیر اہتمام بے گھر خاندانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشہور صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھٹائی سائیں کی شاعری عشق الہی سے لبریز اور امن و محبت کے پیغام سے مرصع ہے، آپ نے سندھ میں اسلام کو …
مزید پڑھیں