Home / admin (page 586)

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ملازمین کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈی پی او توصیف حیدر کی زیر نگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عارف نواز خان کی ہدایات پر پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توصیف حیدر کی زیر نگرانی علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

میہڑ پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار چوری کی ہوئی موٹرسائیکل برآمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ پولیس کی کارروائی ایک ملزم گرفتار چوری کی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، موٹرسائیکل کے مالک کی جانب سے ایس ایچ او کو ہار پہنائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ کورٹ کے باہر سے کچھ روز قبل عبدالغنی کھوسو کی چوری ہوئی موٹرسائیکل کی خفیہ اطلاع ملنے …

مزید پڑھیں

میرے استاد محترم قاری اسلم ۔ تحریر: شاہد محمود، روشن والا فیصل آباد

میرے استاد محترم قاری اسلم تحریر: شاہد محمود روشن والا فیصل آباد ہر طالب علم کو اپنے اساتذہ کرام کے ساتھ محبت و عقیدت ہوتی ہے، ایک اچھا شاگرد زندگی بھر اپنے دل سے ان کا ادب و احترام بجا لاتا ہے، ان کی خدمت کر کے، اسے بہت بڑی …

مزید پڑھیں

استاد کی عظمت تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

استاد کی عظمت تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل ہم دنیاوی اعتبار سے کوئی بھی چیز دیکھتے ہیں، دیکھنے کے بعد اس چیز کے بنانے والے (یعنی کارگر) کی طرف دھیان جاتا ہے جس سے بنانے والے کی قدر و منزلت کا اندازہ ہو جاتا ہے، اسی طرح ہم اپنے …

مزید پڑھیں

اگست 2014 لوٹ آیا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

  اگست 2014 لوٹ آیا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں آٹھ اکتوبر کو اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس ہواجس میں چار نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہوا۔ چارٹر آف ڈیمانڈمیں وزیرِاعظم کے مستعفی ہونے، حکومت کے گھر جانے …

مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کے کمانڈوز سانپ کیوں کھاتے ہیں؟ تحریر: چیف اکرام الدین، یورپ

پاکستانی فوج کے کمانڈوز سانپ کیوں کھاتے ہیں؟ تحریر: چیف اکرام الدین یورپ پاک فوج کی کمانڈوزرجمنٹ ایس ایس جی کو دنیا کی تمام سپیشل سروس فورسز میں کئی حوالوں سے انفرادیت حاصل ہے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے مطابق تربیت کے انتہائی کٹھن اور جاں لیوا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں چائے نہ بنا کر دینے پر دیور کا بیٹے کے ہمراہ بھابی پر حملہ، بھابی کا ناک اور ہاتھ زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں چائے نہ بنا کر دینے پر دیور کا بیٹے کے ہمراہ بھابی پر حملہ، بھابی کا ناک اور ہاتھ زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے چک 97 پندرہ ایل کی رہائشی خاتون پروین زوجہ امیر نے اپنے …

مزید پڑھیں

سینئر وزیر سیاحت خیبر پختونخوا عاطف خان کا مالدیپ میں بھارت کو شکست دینے والے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کے لئے 5 لاکھ روپے کا اعلان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) سینئر وزیر سیاحت خیبر پختونخوا عاطف خان کا مالدیپ میں بھارت کو شکست دینے والے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مالدیپ کی سرزمین پر بھارت کو بیڈ منٹن میں ساؤتھ ایشئین گیمز میں شکست دینے والی ٹیم کے لئے …

مزید پڑھیں

راجن پور محلہ عیدگاہ میں صحافی کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات، چور تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) شہر میں دن دیہاڑے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ۔ پولیس کا خوف ختم۔ شہریوں میں خوف و ہراس محلہ عیدگاہ میں روزنامہ دنیا کے نمائندہ کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے …

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس نے گزشتہ ماہ سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری کیے ہوۓ 20 تولے سونا اور چار لاکھ روپے برآمد۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس نے 20 ستمبر کو سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کا سراغ لگا لیا۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ نے بتایا کہ لاکھوں روپے مالیت کی چوری میں ملوث چارملزمان گرفتار، ملزمان نے اکبر نامی شخص کے گھر واردات کی تھی، واردات …

مزید پڑھیں