تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روجھان ظاہر پیر کے قریب بینظر روڈ پر ٹرالر کی زد میں آکر 2 افراد موقع پر جانبحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی

روجھان ظاہر پیر کے قریب بینظر روڈ پر ٹرالر کی زد میں آکر 2 افراد موقع پر جانبحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ظاہر پیر کے قریب بے نظیر روڈ پر ٹرالر کی زد میں آ کر دو موٹر سائیکلوں سوار موقع پر جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ظاہر پیر منتقل کیا گیا۔ ظاہر پیر کے قریب بے نظیر روڈ پر دو موٹر سائیکلیں دونوں موٹر سائیکلوں پر دو دو افراد سوار تھے کہ اچانک سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر دو افراد ٹرالر کے نیچے بری طرح کچلے گئے اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ظاہر پیر منتقل کیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے