اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی صدارت میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پروونشل بلڈنگ، ورکس اینڈ سروسز، ایجوکیشن ورکس، پروونشل ہائی ویز محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے متعلقہ افسران اور انجینئروں سے نئی و جاری سالانہ ترقیاتی اسکیموں …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں خیبر پختونخوا نے گوہر علی اور نبی گل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت سندھ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 15 کے اسکور …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کشیمر
کٹھوعہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے شہر کٹھوعہ میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر، مہینوں پر محیط جاری لاک ڈاؤن اور مکمل تاریکی کے ماحول میں مظلوم کشمیریوں نے مزاحمت کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں مغل بازار سے کسان کی موٹر سائیکل چوری، پاکستان کسان اتحاد کی طرف سے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر دوسرے روز بھی احتجاج۔ کسانوں نے بتایا کہ وارداتوں کے بعد پولیس کا رویہ متاثرین کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے۔ ایک روز …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا۔ ریسکیو کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ہنگامی اخراج …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ دنوں مورخہ 26 ستمبر 2019 کو شہباز کمیونیکیشن بلدیہ شاپنگ سینٹر میں دو نامعلوم افراد نے بڑی ہوشیاری سے موبائل چوری کی واردات کا ارتکاب کیا، تاہم سی سی ٹی وی کی مدد سے مجرمان کے چہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں، ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گلگت بلتستان
چترال (بیورو رپورٹ) چترال میں المناک ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق حادثہ چترال میں راغلشٹ کے مقام پر پیش آیا، جہاں چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ پی ایس- 9675 تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں اے ایس آئی شوکت علی اور اے ایس آئی محمد اشرف کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 16 گھروں کی تلاشی اور 38 لوگوں کو چیک اور 13 افراد کی بائیو …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر اور جرائم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کپٹن ر منصور امان کی دعوت پر خصوصی دورہ۔ نوشہرہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر جان داد خان، ڈی ایس پی اکوڑہ …
مزید پڑھیں