اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حد میں رہتے ہوئے پر امن احتجاج، جلسے جلوس، سیاسی سرگرمیاں اور دھرنے اپوزیشن کا آئینی حق ہیں۔ اس سلسلے میں کی جانے والی گرفتاریاں، اپوزیشن کو خوفزدہ کرنے کے اقدامات …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 106 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور 27 اکتوبر یوم سیاہ کی مناسبت سے بھارتی جارحیت اور کشمیر میں جاری مظالم کے حوالے سے "کشمیر یوم سیاہ” پر ایک تقریب کا اہتمام کلب دارلاحسان امپنگ جایا سیلینگور میں تقریب کا اہتمام …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ریلوے گراؤنڈ میں قائم تجاوزات پر بنائی گئی چھپرا نما دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ نہ ہونے کے باعث پانی اور مٹی ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دکانداروں کا اپنی مدد آپ کے تحت آگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری، ضلعی سطح پر دیوالی تہوارکے حوالے سے تمام مندروں کی سیکیورٹی کو مربوِط …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے ملک میں مقیم تمام ہندو شہریوں کیلئے خوشی کے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے بین الاقوامی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے وحشیانہ مظالم کا نوٹس لینے اور بھارتی وزیراعظم مودی کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور اسکے عوام کشمیریوں کو اپنے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ اور قانونی جدوجہد میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے جس …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امور کشمیر کے وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کے پانچ اگست کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے جس کے نتیجے میں گزشتہ چوراسی روز سے کشمیریوں کو کرفیو کی سخت پابندی …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج یوم سیاہ پاکستان اور دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستائیس اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی تسلط قائم کیا اور اس سال پانچ اگست کو جموں …
مزید پڑھیں