تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ناقابل معافی جرم پر ضمانت کی کوشش، جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت رد کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

ناقابل معافی جرم پر ضمانت کی کوشش، جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت رد کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ "ون” ڈگری کی عدالت نے گٹکے کے کیس میں نامزد ملزم شاہد کی ضمانت رد کردی۔ پولیس نے ملزم شاہد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے سینٹرل جیل میرپورخاص منتقل کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے