جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین پولیٹیکل افیئرز سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ حکمران ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کنگال کر رہے ہیں۔ عوام، ملک گیر سطح پر بجلی کی قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو کنگالستان بنانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئیر چترال میں وادی آرکاری کا نہایت حسین علاقہ اوویر لشٹ کے لوگ نہ تو رات کو سکون سے سو سکتے ہیں نہ دن کو چین سے بیٹھ سکتے ہیں اور نہ کھانا آرام سے کھا سکتے ہیں۔ ان لوگوں کی پریشانی کی بنیادی وجہ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 آرٹیکل
نامعلوم افراد ۔۔۔ تحریر : تہمینہ فاطمہ میرے عزیز ہم وطنو اِس تحریر کے ذریعے میں آپ کو اہم معلومات سے آگاہ کرنا چاہتی ہوں جو شاید آج تک آپ کے علم میں نا ہوں۔ میرے پاکستانیوں پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل نا ہو سکا۔ پاکستان ترقی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔ انگلینڈ کے آسٹن شِن نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر بالٹی مور میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 400 اسکریبل پلیئرز …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میرپور میں لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب سجائی۔ ہیڈکوچ عبدالرزاق، فاسٹ بولر سلمان ارشاد، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن آصف فریدی، چیئرمین عبدالواجد، چیف ایگزیکٹیو نجیب …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ نے اینکر اور ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فریقین کی رضامندی سے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے صدر بلال غفار اور جنرل سیکریٹری سیف الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے متعلق کہا کہ سندھ حکومت کو جب سے اندازہ ہوا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی اپنی اگلی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ گلبائی شیرشاہ کے علاقے میں قائم قدیم مورڑو قبرستان میں بارشوں کے بعد اس کی فوری بحالی اور وہاں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔ کچھی، بلوچ، ذکری، سندھی، میانوالی، پختون اور …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
اٹلی (انٹرنیشنل نیوز ڈسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا ہے کہ یورپ ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین کے مسائل و مشکلات پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ہمیشہ حکومت نے یورپ میں …
مزید پڑھیں