Home / admin (page 7)

جامعہ کراچی نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس اور ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)،ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی)اورامپرومنٹ ڈویژن برائے بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 03 اگست2022 ء تک …

مزید پڑھیں

قومی اثاثے عجلت میں کیوں اور کسے فروخت کئے جا رہے ہیں؟ پاکستان برائے فروخت نہیں،عوام مزاحمت کریں گے۔ اقبال ہاشمی جنرل سیکریٹری پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ قوانین کو بالائے طاق رکھ کر قومی اثاثے عجلت میں کیوں فروخت کئے جا رہے ہیں؟ اثاثے فروخت کرنے میں کمپنیز ایکٹ سے استثنی کا مطلب یہ ہے کہ ان ٹرانزیکشنز پر پاکستانی قوانین لاگو …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں کا خاتمہ کریں، صادق شیخ صوبائی سیکرٹیری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ سندھ کے سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں بجلی کے بلوں پر غیر منصفانہ 6000 ہزار سیلز ٹیکسں اور دیگر مسائل سمیت کابینہ کا اجلاس بلاکر …

مزید پڑھیں

بلدیہ کیماڑی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ

کراچی (نوپ نیوز) بلدیہ کیماڑی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بلدیاتی افسران باہمی مشاورت اور مربوط حکمت عملی سے فرائض کی انجام دیہی کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ تجاوزات کے خاتمے کے حوالے …

مزید پڑھیں

پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما۔ ترجمان ریسکیو 1122

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما ہوئے، ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اختر کی سربراہی میں پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ٹریفک حادثات حادثات کے دوران 21 …

مزید پڑھیں

نئے کورنگی کازوے پل کی منظوری پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے شکر گزار۔ ہیں ایس ایم منیر، سلمان اسلم، زبیر چھایا

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر کاٹی سلمان اسلم اور کائیٹ لمیٹڈ کے سی ای او زبیر چھایا نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے نئے کورنگی کازوے پل کی تعمیر کے احکامات پر تشکر …

مزید پڑھیں

پشاور میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں واقع چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل سکواڈ پر فائرنگ، فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے، فائرنگ سے انچارج نوتھیہ خان زخمی ہونے پر ابتدائی طبی امداد کی لئے …

مزید پڑھیں

سیلاب کی وجہ سے چترال میں دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو این ایچ اے نے کھول دیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفانی تودے گرنے سے جو تباہ کن سیلاب آیا تھا اس نے چترال کی مختلف وادیوں کی سڑکوں کو بند کیا تھا۔ ضلع اپر چترال میں بھی محتلف مقامات پر سیلاب آیا تھا۔ اسی طرح لوئیر چترال میں گرم چشمہ …

مزید پڑھیں

معاشی بحران کی وجوہات ۔۔۔ تحریر: تہمینہ فاطمہ

  معاشی بحران کی وجوہات  تحریر: تہمینہ فاطمہ پاکستان کی موجودہ معاشی بحران کی وجہ سیاسی پارٹیوں کی نا اہلی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کی نا اہلی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ اب پاکستان کا شمار دیوالیہ ہونے والے ممالک کی صف میں …

مزید پڑھیں

محراب پور سے 2 بچیاں 14سالہ ثمینہ آرائیں، 10سالہ عاصمہ مبینہ اغواء ہوگئیں، پولیس کا لاعلمی کا اظہار، لڑکی کے والد کی پریس کنفرنس

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب پور کے وارڈ نمبر 16 سے 14سالہ ثمینہ اور 10سالہ عاصمہ مبینہ اغواء ہوگئیں بچیوں کے والد ریٹائرڈ فوجی طالب آرائیں نے پڑوسی پولیس اہلکار اے ایس آئی عمر بوھیو کے بیٹے پر اغواء کا الزام لگا دیا ریٹائرڈ فوجی طالب آرائیں نے …

مزید پڑھیں