تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں آئندہ ماہ بھی غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ بھی غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موسمیاتی تجزیہ کار نے آئندہ ماہ بھی کراچی میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن میں جولائی کی طرح اگست میں بھی معمول سےزائد بارشوں کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
https://www.nopnewstv.com/operation-of-security-forces

جواد میمن کے مطابق کراچی میں 12 سے 14 اگست کے دوران تیز بارشیں ہوسکتی ہیں اور اگست میں تین سے چار مضبوط سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ ہوتھ اسکریبل چیمپئین شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم تھائی لینڈ روانہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپین شپ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے