جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری، تمام ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری ہے سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سال 2020 میں کسی بھی نا گہانی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منصوبہ سازی کر رہی ہے۔ جسے عملی جامہ پہناتے ہو ئے پی ڈی ایم اے نے سال 2020 کی پہلی سپلائی صوبے کے تمام اضلاع …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے دبنگ ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ انسپکٹر اعجاز کو ایس ایچ او حاجی پورہ تعینات کیا ،، یاد رہے کہ اکرم شہباز پہلے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار نوجوانوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول ہسپتال کے مطابق مدرسے کے طلباء کی گاجر کا حلوہ کھانے سے فوڈ پائزننگ ہوئی جن کے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین اور اہم ذمہ داری ہے عوا م کی تکالیف کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا کوتاہی کے مرتکب افسران و عملے کے خلاف قانونی …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جوانسال خاتون کو دھوکہ دہی بھاری رقوم کے عوض مختلف جگہوں پر فروخت کرنے، اس کا نکاح پر نکاح کرکے اسے کمائی کا ذریعہ بنانے، اس کا اسقاط حمل کرانے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں لیڈی ڈاکٹر اور …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر سید محمد امتیاز شاہ نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع پولیس پوسٹ کھتی کا دورہ کیا اور وہاں تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان, کشیمر
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی، ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد کرے گی، بھارت کے کشمیریوں پر ظلم و ستم، غاصبانہ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، یوٹیلٹی سٹورز پر دال چنا کی قیمت پانچ روپے اضافہ سے 167 روپے، مختلف برانڈ کے کوکنگ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) محکمہ زراعت توسیع سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگاہی مہم برائے کنٹرول ٹڈی دَل (مکڑی) کے سلسلہ میں انوار کلب آڈیٹوریم سیالکوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ ڈاکٹر افتخار احمد وڑائچ کی زیر صدارت نمبرداروں کے لئے ایک خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اے …
مزید پڑھیں