Home / اہم خبریں / دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، یوٹیلٹی سٹورز پر دال چنا کی قیمت پانچ روپے اضافہ سے 167 روپے، مختلف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ جبکہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں دس سے بیس روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 290 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 120 روپے فی درجن ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے