Home / admin (page 418)

نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی، 52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی۔52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث بین الاضلاحی گروہ کا سرغنہ گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائکیل اور اسلحہ برآمد۔ 4 نومبر 2019 کو مروت فلنگ اسٹیشن ناصر پور کا مالک …

مزید پڑھیں

میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ پر گونگوں کا چاۓ ہوٹل گزشتہ 15 سالوں سے قائم، خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں سرکاری سرپرستی کے منتظر

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ جوکہ گونگوں کا ہوٹل مشہور ہے جہاں پر خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد نے چائے کی شاپ گذشتہ 15 سالوں سے قائم کر رکھی ہے جہاں پر خصوصی افراد کی بیٹھک سب کی …

مزید پڑھیں

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا دورہ چین، پاکستان ماہی گیری کے شعبے میں چینی تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد نے حال ہی میں تین روزہ کامیاب دورہ چین کے دوران ماہی گیری کے شعبے میں چینی کمپنیوں سے توسیعی اور بامقصد مذاکرات کیے۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد کی قیادت چیئرمین عبد البر نے کی جس میں ڈائریکٹرعمر …

مزید پڑھیں

ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ وفاقی کی جانب سے ٹی وی لائنس فیس میں 186 فیصد مجوزہ اضافہ کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ …

مزید پڑھیں

پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا …

مزید پڑھیں

ویلز کالج اسپورٹس فیسٹیول، فٹسال کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، راشد لطیف کرکٹ اکیڈی میں سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کرکٹ مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج کے زیراہتمام ویلز کالج اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں جاری مقابلوں میں کراچی کے 50 مختلف اسکول اور کالج کے طلبہ کا جوش و خروش نمایاں دکھائی دیا۔ فٹسال مقابلوں کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، راشد لطیف کرکٹ اکیڈی میں سابق چیف …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی کورنگی کے کئی علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ سے متعلق ایم ڈی سوئی سدرن سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور یوسی 32 بلال کالونی کے چئیرمین عبدالرحمن نے گزشتہ روز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی سوئی سدرن گیس سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ یونیورسٹی ترمیمی بل کے حق میں دستاویزی ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئی، پاسبان نے حکومت سندھ کے اعتراضات کا جواب داخل کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ کے خلاف پاسبان نے سندھ ہائی کورٹ میں حکومت سندھ کے اعتراضات کا جواب داخل کر ادیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف سعید پر مبنی دو رُکنی بنچ نے پاسبان کے وکیل عرفان عزیز کو سندھ حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں

بلدیہ ضلع وسطی کراچی کے تحت منعقدہ اسپورٹس گالا 2020 ء زور و شور سے جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ضلع وسطی کراچی کے تحت منعقدہ اسپورٹس گالا 2020 ء زور و شور سے جاری۔ اسپورٹس گالا 2020 ء کے دوسرے روز نارتھ کراچی جیم خانہ میں آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ جس میں دو سو سے زائد لڑکے لڑکیوں نے حصہ لیا۔ پہلے …

مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے ارکان سندھ اسمبلی کا علامہ شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ و معروف عالم دین صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے جمعیت علماء پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سابق سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ اور معروف عالم دین صاحبزادہ سید وجاہت رسول …

مزید پڑھیں