تازہ ترین
Home / admin (page 398)

وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری تھے جبکہ انکے ہمراہ رجسٹرار طارق محمود، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن …

مزید پڑھیں

جام پور میں کشمیر ریلی بد نظمی کا شکار صوبائی وزیر کو ضلع بنانے کا انتخابی وعدہ یاد دلانے پر انتظامی افسر نے مدرسہ کے طالب علم کو تھپڑ جڑ دیا

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور میں کشمیر ریلی بد نظمی کا شکار صوبائی وزیر کو ضلع بنانے کا انتخابی وعدہ یاد دلانے پر انتظامی افسر نے مدرسہ کے طالب علم کو تھپڑ جڑ دیا، تفصیلات کے مطابق جام پور میں کشمیر ریلی میں شرکاء سے خطاب کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ دادی میں استصواب رائے کے بغیر حالات کو معمول پر لانا ممکن نہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محسن صلاح الدین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محسن صلاح الدین نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر عالمی دن ہے، 5 اگست 2019 کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے سرفروش اور حریت پسند شہریوں کو اپنے گھناﺅنے اور شیطانی عزائم …

مزید پڑھیں

کشمیر بھارت سے آزاد ہو کر رہے گا یہ اٹل حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان جاوید خان مروت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان جاوید خان مروت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی سے خطاب کے دوران کہا ستر سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ہندوستان جس نے خود اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو ان کا حق رائے شماری دینے کا …

مزید پڑھیں

اللہ رب العزت فرماتے ہیں میری نعمت کے خوب چرچے کرو آپ کا میلاد منانا وسجانا عین عبادت باعث صد افتخار و وسیلہ نجات ہے۔ پیر سید سعید احمد شاہ بخاری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حضور پرنور شافع محشر وجہہ تخلیقِ کائنات رحمت اللعالمین محمد مصطفی ؐ رب ذوالجلال کی طرف سے نعمت عظمیٰ و خاص انعام ہیں اسلئے اللہ رب العزت فرماتے ہیں میری نعمت کے خوب چرچے کرو آپ کا میلاد منانا وسجانا عین عبادت باعث صد …

مزید پڑھیں

جام پور میں ایم این اے سردار جعفر خان لغاری، صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جام پورکی قیادت میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور میں ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری، صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جام پورکی قیادت میں میونسپل کمیٹی تا ٹریفک چوک کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں جمعیت علماء اسلام (ف)، …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام تحصیل راجن پور امیر مفتی ارشاد احمد حقانی کی قیادت میں مدرسہ دارالعلوم ابو حنیفہ سے کچہری چوک تک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے جس کو حاصل کیے بغیر پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی انتہا پسند ہندو وزیر اعظم مودی نے کشمیری مسلمانوں سے اپنے انتہا پسندانہ رویے سے آج 185 ویں روز بھی کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے جس …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر نے ثابت کر دیا کہ آزادی کشمیر کی منزل قریب آگئی ہے۔ مظلوم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کسی قیمت پر کچلا نہیں جا سکتا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر نے ثابت کر دیا کہ کشمیر کی آزادی کی منزل بہت قریب آگئی ہے۔مظلوم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کسی قیمت پر کچلا نہیں جا سکتا۔ پاکستان کی سیاسی قیادت کو بالغ …

مزید پڑھیں

خطے میں امن و امان اور ترقی کے لیے کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا ضروری ہے۔ چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کا ریلی سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ اور سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی کی قیادت میں کراچی کی تقریبا تمام مارکیٹس ایسویسی ایشنز کے عہدیداران، ممبران اور تاجر برادری نے کراچی پریس کلب پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام …

مزید پڑھیں

ایک قوم ایک آواز، ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رہنما طلحہ بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر سماجی رہنما طلحہ بیگ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پیغام دیا کہ پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے۔ اس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی حمایت اور یکجہتی، ان کی …

مزید پڑھیں