Home / admin (page 397)

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ دی سٹی ہائیر سیکنڈری، حرا پبلک، حاجی روشن دین، سرسید، مولانا محمد علی جوہر، شاہ عبداللطیف، ایجوکیٹر، علامہ اقبال سمیت دیگر …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد …

مزید پڑھیں

کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی مودی اس صدی کا فرعون بن کر سامنے آیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کے پانچ فروری یوم یکجہتی کمشیر کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیریوں کی قربانیوں اور وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے آج پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر …

مزید پڑھیں

کشمیری 70 سالوں سے پاکستان کے جھنڈے میں لپٹ کر دفن ہو رہے ہیں اور اب پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج وزیراعظم آزاد کشمیر کی اس اپیل کو کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تمام جماعتوں کو ملا کر فیصلہ سازی کی جائے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کچہری چوک میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کچہری چوک میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود کی نگرانی میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود کی نگرانی میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی ڈسٹرکٹ پولیس دفتر ڈیرہ اسماعیل خان شروع ہوکر مفتی محمود چوک، …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کے حوالے سے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کے حوالے سے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں۔ یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں …

مزید پڑھیں

وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری تھے جبکہ انکے ہمراہ رجسٹرار طارق محمود، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن …

مزید پڑھیں

جام پور میں کشمیر ریلی بد نظمی کا شکار صوبائی وزیر کو ضلع بنانے کا انتخابی وعدہ یاد دلانے پر انتظامی افسر نے مدرسہ کے طالب علم کو تھپڑ جڑ دیا

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور میں کشمیر ریلی بد نظمی کا شکار صوبائی وزیر کو ضلع بنانے کا انتخابی وعدہ یاد دلانے پر انتظامی افسر نے مدرسہ کے طالب علم کو تھپڑ جڑ دیا، تفصیلات کے مطابق جام پور میں کشمیر ریلی میں شرکاء سے خطاب کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ دادی میں استصواب رائے کے بغیر حالات کو معمول پر لانا ممکن نہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محسن صلاح الدین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محسن صلاح الدین نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر عالمی دن ہے، 5 اگست 2019 کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے سرفروش اور حریت پسند شہریوں کو اپنے گھناﺅنے اور شیطانی عزائم …

مزید پڑھیں