تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں امن بھائی چارے کا درس دیا جو ان کے فلسفہ کو ماننے والا ہے اسے ان کا ہمسفر مانا جائے گا، آج ہمارے معاشرے میں صوفیائے کلام کے درس اور ان کی تبلیغ پر عمل کرنے کا وقت ہے، معاشرے میں انتہا پسندی اور نفرتوں کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی سمیت خطے کے صوفیائے کرام کے کلام اور ان کے پیغام کو عام کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید پڑھیں: سندھ کالجز گیمز فائنل میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج نے گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1 گول سے شکست دی
https://www.nopnewstv.com/osmania-girls-degree-college ‎

تقریب سے فقیر سید اعزاز الدین، ڈاکٹر سحر گل، ڈاکٹر فہمیدہ حسین، نورالہدیٰ شاہ ،ایاز لطیف پلیجو، گل حسن کلمتی، ڈاکٹر رحمان گل پالاری نے بھی اظہارِ خیال کیا، جبکہ فقیر مانجھی اور صنم ماروی نے شاہ لطیف کے کلام کو گاکر حاضرین کو محظوظ کیا، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی کے رکن ڈاکٹر ایوب شیخ نے ابتدائی کلمات ادا کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

icc women’s championship: indies women beat pakistan women by 113 runs in first odi۔

Karachi, by (Zeeshan Hussain) A career-best 140 not out by Hayley Matthews gave the West …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے