فروری 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دادو کے ہائی اسکول غریب آباد کا اچانک دورہ کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما رجب شاہانی، غلام حیدر سیال، عامر ابڑو و دیگر رہنما بھی شریک۔ اسکول کھلنے کے اعلان بعد اسکول میں بچے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, تجارت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا ہے کہ کراچی وزیرا عظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے، کراچی کیلئے بنیادی اہمیت رکھنے والے منصوبوں میں وفاق نے اپنا کردار بڑھایا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پانی کے نام پر سندھ کے باسیوں کو زہر دینا بند کیا جائے۔ کینجھر جھیل میں بڑھتی ہوئی آلودگی انسانی جانوں کے لئے شدید خطرہ ہے۔ نوری آباد اور کوٹری کی فیکٹریوں سے خارج …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل 6 شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی، 25 سے 30 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آکر میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کی سٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیز اور قواعد …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی کا جن ہے جو اقتدار پر قابض ہوکر عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آفس پیٹرول کی قیمت 13روپے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے آئین کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں نئے آئین پر کام کرسکتے ہیں۔ ملک میں نئے آئین پر بحث کرنے کا وقت ہے۔ ترک صدر نے یہ بھی کہا ہے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, کھیل
چارسدہ/ پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام 58 ویں قومی بیڈ منٹن چیمپین شپ شروع ہوگئی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس، ڈی جی سپورٹس کے پی کے تھے۔ افتتاحی روز ٹیم ایونٹ مین پری کوارٹر فائنلز میں کے آر ایل نے پنجاب کو تین ایک …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, تجارت
کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کے اضافے سے 113300 روپے ہو گئی، دس گرام سونا …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 آرٹیکل
بربط میں نغمہ ہے نہ ترانہ ہے ساز میں تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں گورنر سندھ کی گاڑی میں ایک کُتّا پورے پروٹوکول کے ساتھ گاڑی سے تھوتھنی نکالے ”حالات“ کا جائزہ لیتا ہوا پایا گیا۔ بعد ازاں گورنر سندھ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ، حکومتِ پنجاب اور پی اے ڈبلیو او کے اشتراک سے کشمیری مسلمان اور افواجِ پاکستان کی گرانقدر قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے”کشمیر کرکٹ سیریز2021″ کا اہتمام کیا گیا ہے تین میچوں کی سیریز پی اے ڈبلیو او کراچی ڈویژن بمقابلہ جنوبی پنجاب …
مزید پڑھیں