تازہ ترین
Home / admin (page 239)

جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گی

ڈربن (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت کریں گی، ٹیم منیجمنٹ نے انہیں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ قرار دیا ہے، اس سے قبل جویریہ خان نے …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے باوجود صنعتی پاور پلانٹس کی گیس بحال نہیں کی گئی۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹٰی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے باجود صنعتوں کے پاورٔ پلانٹس کے لیے بجلی بحال نہیں کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 29 …

مزید پڑھیں

چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے، چینی کی قیمت کا تعین گنے کی قیمت کے تناسب سے کیا جائے۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے۔ چینی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ مافیاز اور حکومتی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔ چینی بحران کے ذمہ دار حکومت کے …

مزید پڑھیں

کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی، ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا. دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا، کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سات وکٹوں سے …

مزید پڑھیں

سندھ میں اربوں روپے لاء اینڈ آرڈر پر خرچ کر دیئے گئے لیکن صورتحال بہتر نہیں ہوئی ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں ہر منصوبہ کمیشن اور کک بیکس کیلئے شروع کیا تھا سندھ میں کئی منصوبے سالوں سے نامکمل پڑے ہیں۔ جس کی وجہ عوام کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نہ صرف تاجروں بلکہ عوام کی خدمت سے متعلق اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کی تاجر و صنعتکار برادری کی جانب سے سندھ کے ماحولیاتی قوانین کے از سر نو جائزے کی تجویز منظور کرلی کراچی کے تاجروں کی درخواست پر مشیر ماحولیات نے جائزہ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی اسکواڈ برقرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ کوہی دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے برقرار رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو …

مزید پڑھیں

کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کھاریاں کا دورہ کیا، مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے کام کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال …

مزید پڑھیں

کراچی شرافی گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی شرافی گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریلوے لائن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور نقدی برآمد ہوئی …

مزید پڑھیں