Home / اہم خبریں / عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کے اضافے سے 113300 روپے ہو گئی، دس گرام سونا 24 قیراط 300 روپے کے اضافے سے97136 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 89042 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کے اضافے سے 1860 ڈالر ہوگئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے