فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے موقع پر سینٹرل کمانڈ کے زیر اہتمام جاری وار گیمز کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر نے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیٹریٹ جامع مسجد رحمانیہ کشمیر اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر پیر عبدالمان انور نقشبندی کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) جناح اسپتال کراچی کی ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدارتی آرڈی ننس کے تحت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، قومی ادارہ امراض قلب اور قومی ادارہ اطفال …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 آرٹیکل
قومی خزانے کا نقصان کیوں؟ تحریر: خلیل احمد تھند عمران خان نے اپنی نااہلی اور بے تدبیری کے باعث قومی خزانے کا اربوں روپے کا نقصان کر کے اپنے بلندوبانگ دعووں اور ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیاہے۔ پاکستانی قوم بہت بھولی بھالی ہے یہ سیاست دانوں اور اقتدار پرست …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ارکین سندھ اسمبلی نے کووڈ ویکسین کے غلط استعمال پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی، قرارداد پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے جمع کرائی اراکین اسمبلی راجہ اظہر، سدرہ عمران، رابعہ اظفر نظامی، جمال صدیقی، ارسلان تاج، شاہنواز جدون، عباس جعفری، عدیل …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلعی گورنر 3271 پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبد اللہ اور روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب سے آج صبح ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا گیا‘ اسی مناسبت …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا جس پر رضا ربانی نے بلکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاؤس پر آپریشن کی کمانڈ سنبھالنے والے ڈی ایس پی انٹی انکروچمنٹ ممتاز مگسی کا کرنمل ریکارڈ سامنے آگیا۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈٰیو بیان …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے آئی تھی جس کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرکے اس کی متبادل ایپس کا استعمال کرنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اب حال ہی میں موبائل ایپ کی درجہ بندی کرنے والی کمپنی سینسر …
مزید پڑھیں