Home / اہم خبریں / حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل، جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل، جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم رہنما خطاب کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ان کی کسی سےلڑائی نہیں ہے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے، لانگ مارچ سے حکومت ختم کریں گے۔ دوسری جانب بلاول بھٹو نے کہا کہ فوج کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے، انہوں نے سینیٹ سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے