تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چین نے شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی پیدائش کی اجازت دے دی

چین نے شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی پیدائش کی اجازت دے دی

بیجنگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت نے پیدائش کی شرح میں کمی کے باعث شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی منظوری دی گئی، گزشتہ 10 سال کے دوران چین کی آبادی میں اضافے کی شرح انتہائی کم دیکھی گئی۔ آبادی کی کمی پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ 2016 میں چینی حکومت نے ایک بچے کی پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے دو بچوں کی اجازت دی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے