جون 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں قاٸم تین شراب خانے حکومتی و ضلعی اور مقامی ایکساٸیز افسران کی کورونا ایس او پیز کے تحت پابندی شام چھ بجے شراب خانہ بند کرنے کی ہدایات کو مکمل نظر انداز اور خاطر میں نہ لاتے ہوٸے آٹھ سے نو بجے …
مزید پڑھیں جون 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ علی پلھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل وہاب بلوچ، ممتاز گوپانگ، سید طاہر شاہ، عبدالرزاق میمن، …
مزید پڑھیں جون 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے، اسسٹینٹ کمشنر ڈاکٹر شاہدہ جامڑو کو کمشنر آفس میرپورخاص ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ غلام حسین کانیو کو اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی نظیر میمن کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر جھڈو …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ اور پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی کا نمائش چورنگی محمدی بلڈ بینک اور تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ۔ محمدی بلڈ بینک اور تھیلسیمیا سنٹر کے سی ای او سید مہدی رضوی نے تھیلسیمیا سنٹر کے بارے میں بریفنگ دی۔ حنید لاکھانی نے …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کو کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی والے شدید گرمی اور لاک ڈاؤن کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, صحت
لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ صحت نے صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات شروع کر دیے جس کے تحت تمام اضلاع میں ڈینگی وارڈز اور ڈینگی آئی سی یو فعال کردیے گئے ہیں اور انسداد ڈینگی مہم کے لیے صوبے میں فوری طور پر 10929 ہیلتھ ورکرز کو …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ رواں سال لازمی امتحانات کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ انہوں نے کہا کہ 9 ویں اور 10 ویں کا صرف اختیاری مضامین اور ریاضی میں امتحان لیا جائے گا یعنی نویں اور دسویں کے …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اساتذہ کے نمائندہ وفد نے کراچی گورنمنٹ اسکول ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر نیئر قریشی کی سربراہی میں چیئرمین آفاق احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی میں تعلیمی اداروں کی حالت زار، اساتذہ کی کمی اور …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت کو سختی کرنا پڑی، سختی نہیں کی تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے تاجر برادری ہماری اپنی …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجری برادی کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے دفتر میں ملاقات تحریک انصاف کے وفد کی سربراہی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کر رہے تھے ان کے ہمراہ پی ٹی …
مزید پڑھیں