Home / admin (page 16)

ذہین طالبات کو اسکالر شپ کے ساتھ بیرون ملک بھی بھیجیں گے۔ چیئرمین کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان اور چیئرمین کامیاب جوان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ جلد کامیاب خاتون کے نام سے بھی پروگرام شروع کر رہے ہیں۔ ذہین طالبات کو اسکالر شپ کے ساتھ بیرون ملک بھی بھیجیں گے، جناح یونیورسٹی کی طالبات …

مزید پڑھیں

ماہنامہ ’اطراف‘ کے چیف ایڈیٹر محمود شام کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہنامہ اطراف میگزین کے چیف ایڈیٹر، دانشور، شاعر، سینئر صحافی محمود شام اور اسٹاف ممبران محمد آصف، سینئر فوٹوگرافر شکیل قریشی، راجہ شاہد جمیل اور محمد شاہد رفیق نے اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نو منتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد ساٹی، جوائنٹ …

مزید پڑھیں

ایم ڈی پاکستان بیت المال ظہیرعباس کھوکھر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم ڈی پاکستان بیت المال ظہیرعباس کھوکھر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پہنچے ان کے ہمراہ پاکستان بیت المال کے ڈائریکٹرسندھ ڈاکٹرعدنان مجید، پی ٹی آئی رہنما نعیم عادل شیخ سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کا تھیٹر پلے ”ساڑھے چودہ اگست“ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور کوپے کٹس کے مشترکہ تعاون سے معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کے تھیٹر پلے ”ساڑھے چودہ اگست“ سے متعلق پریس کانفرنس آڈیٹوریم ٹو میں منعقد کی گئی جس میں مزاح نگار و دانشور انور مقصود، صدر آرٹس کونسل …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان گدائی شیخ فرقان کے گھر کے نزدیک گھر زیر تعمیر ہے اس میں مزدور کام کر رہے تھے 11 ہزار کے وی کی تاریں لٹکی ہوئی تھیں۔ …

مزید پڑھیں

انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کا تحریک انصاف کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع خراج تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کے سربراہ اسرار عباسی و صدر کراچی ڈویژن ممتاز علی شاہ نے تحریک انصاف کے صف اول کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر ایک پیغام میں نعیم الحق مرحوم …

مزید پڑھیں

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کی جان نکالنے کے مترادف ہے۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے لیے مسیحا کے بجائے عزرائیل ثابت ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے تین سال میں عوام کو جھولیاں بھر بھر کے مہنگائی کے تحفے دئیے۔ پٹرول اور …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنا تشویشناک ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر اضافہ ناقابل قبول ہے۔ قائم مقام صدر کاٹی ماہین سلمان

کراچی (نوپ نیوز) ‏کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی قائم مقام صدر ماہین سلمان نے حکومت کی جانب سے گزشتہ شب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 12 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ سال براۓ 2022 کے لئے عبدالرحمن قمبرانی صدر اور عبدالغنی میرانی جنرل سیکریٹری منتخب

میہڑ (نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کی نئے سال کی باڈی کا انتخاب کیا گیا جس میں سرپرپست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو، صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب میر صابر کولاچی، نائب صدر مجاہد گورڑ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز سولنگی، جوائنٹ سکریٹری سارنگ جہتیال، اطلاعات سیکریٹری …

مزید پڑھیں

ول سمیڈ کی 99 رنز کی اننگز رائیگاں، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دے دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے ہراکر ٹورنامنٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ول سمیڈ کی 99 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں گئی۔ 186 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

مزید پڑھیں