فروری 16, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی کی ملاقات، ملاقات میں کراچی بلخصوص حلقے این اے 247 کے حوالے سے اہم سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، آفتاب صدیقی نے ملک میں متوسط اور نچلے طبقے کے لیے …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر ملک کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مرکزی ترجمان اسلم غوری اور سمیع سواتی کی سرجانی ٹاؤن میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کی مذمت۔ جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے واقعے کی مذمت …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ اپوزیشن کا سندھ کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف بھرپور احتجاج، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان، اراکین سندھ اسمبلی، بلاول غفار، سعید احمد آفریدی، راجا اظہر، …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
جامشورو (بیورو رپورٹ) جامعہ سندھ جامشورو میں طالبہ الماس بھان کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کا معاملہ، پوليس کا سجاول میں طالبہ کے گھر پر چھاپہ، گرفتار کرنے کی کوشش، متاثرہ طالبہ الماس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ جس میں متاثرہ طالبہ نے تحفظ کی اپیل کرتے ہوۓ کہا …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایونٹس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے اعزاز میں سالانہ پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب مقامی کلب میں منعقد ہوئی جس میں کومپیکس اسپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عمر سعید، فروٹ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں محکمہ سی ایڈ ڈبلیو یعنی مواصلات نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈھائی کلو میٹر ایئرپورٹ روڈ تو بنایا مگر سڑک کے کنارے نہ فٹ پاتھ ہے نہ نکاسی کا نالہ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے نالی نہ ہونے کی وجہ پہاڑوں …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومتوں کا کام بزنس چلانا نہیں ہے، قومی مفادات کا تحفظ مدنظر رکھتے ہوئے صنعتوں کو نجی تحویل میں دیا جائے۔ آئی ایم ایف کے فرمائشی پروگرامات پر ملک …
مزید پڑھیں فروری 15, 2022 آرٹیکل
اُنہوں نے فرمایا۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خاں نے بلند بانگ دعوے کیے، قوم کو سہانے سپنے دکھائے اور کرپشن کے خاتمے کا عہد کیا۔ تب زور آوروں نے بھی سوچا کہ چلو حکمران بدل کے دیکھتے ہیں۔ پھر 2018ء کے عام …
مزید پڑھیں فروری 15, 2022 آرٹیکل
ریاستِ مدینہ اور وزیرِاعظم تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں حصولِ اقتدار سے پہلے محترم عمران خاں اپنے انٹرویوز، پریس کانفرنسز اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کرتے تھے ” قرضہ نہیں لوں گا، 90 دنوں میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا، پٹرول گیس اور بجلی سستی کر دوں …
مزید پڑھیں