تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہنا تھا کہ تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتے ہیں تمام عہدیداران پارٹی کی بہتری اور تنظیم کو مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے۔ کرپٹ ٹولے کا مقابلہ کرنے کے لیے تنظیم کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں: گرینچ یونیورسٹی اپنے پندرویں کانووکیشن کا انعقاد 19 فروری کو اپنے گرینچ کمپس میں کرے گا
https://www.nopnewstv.com/university-of-greenwich-will-hold ‎

ہمارے قائد و چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کرنا سکھایا ہے۔ نئے عہدیداران بھی اپنی صلاحیتوں سے تنظیم کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں گے۔ چیئرمین عمران خان کا مشن اور ان کا نظریہ ہمیں آگے لے کر چلنا ہے۔ تنظیم کو مضبوط بنا کر ہمیں عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے