Home / admin (page 1063)

کشمیر کی آزادی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنا ہوگا تحریر: ذیشان حسین

کشمیر جوکہ پاکستان کا دل تصور کیا جاتا ہے آج بھی بھارت کے جارحانہ مظالم کا شکار ہے کیونکہ ہم آج تک کشمیر کو بھارتی مظالم سے دوچار دیکھ رہے ہیں جہاں پر بھارتی افواج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہے ہیں جہاں نہتے کشمیریوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جاتا ہے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ بہت جلد فری دستر خواں کا آغاز کرنے والا ہے- جہانگیر لانگو صوبائی ایڈوائزر بلوچستان سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈائریکٹر نوپ نیوز بلوچستان شاہد عمران سے گفتگو

کوئٹہ (نوپ نیوز) ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز نوپ نیوز ٹی وی بلوچستان شاہد عمران نے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے صوبائی ایڈوائزر بلوچستان میر جہانگیر لانگو سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی اوکانولہ گزشہ روز اغوا ہونے والا 11 سالہ بچہ جعلی پیر کے کے قبضے سے بازیاب بچے کو بدفعلی کی نیت سے اغوا کیا گیا تھا- جعلی پیر گرفتار

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) ساہیوال چیچہ وطنی گزشتہ دنوں اوکانولہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 12 ایل 59 میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 11 سالہ محمد سفیان کو جعلی پیر نے اغوا کر لیا تھا , جس پر ایس ایچ او نے 2 دن میں ہی …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے جج محمد یاور علی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر، جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا- لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج محمد …

مزید پڑھیں

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی ، یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کراچی پریس کلب سے اتوار 4 فروری کو نکالی جائے گی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں …

مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ہم کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اور دیگر مراکز صحت میں احتجاجی تحریک چلائیںگے- پیرامیڈیکل اسٹاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی (سندھ)

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب میں پیرامیڈیکل اسٹاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی (سندھ) کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ہم انتہائی دکھ کے بیان کر رہے ہیں کہ محکمہ صحت سندھ میں کام کرنے والے پیرامیڈیکل اور دیگر ملازمین انتہائی مشکلات میں اپنے فرائض سر انجام …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا- یوم یکجتی کشیر کے حوالے پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں سب سے بڑی تقریب منعقد کی جائے گی- ملیشیا میں مقیم پاکستانی اور کشمیری عوام اس تقریب میں شرکت کریں گے-

مزید پڑھیں

پاک ملائیشیا سرمایہ کاری کے تعاون میں نمایاں اضافہ ہونا خوش آئند ہے- پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان اور ملائیشیا کے مابین مضبوط سیاسی، تجارتی اور سیاحتی تعلق ہے- ملیشیا میں تعینات پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے پاک ملیشیا تاجر برادری سے گفتگو میں کرتے ہوۓ کہا کہ ملیشین سرمایہ کار پاکستان میں سرمایا کاری کریں پاکستان کی معیشت تیزی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی منگولی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ بولان میل کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 4 مسافر زخمی

جیکب آباد (نوپ نیوز) ڈیرہ مراد جمالی منگولی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ ریلوے حکام کے مطابق تخریب کاروں نے منگولی کے مقام پر کراچی جانے والی بولان میل کے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے سے 4 فٹ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا جب …

مزید پڑھیں

کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید

کنشاسا (نوپ نیوز) کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے جنوبی صوبے کیوو میں ایک مسلح گروپ کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر اقوام متحدہ کے …

مزید پڑھیں